حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ: كَانَ أَبِي " يَحْرِمُ عَلَى بَطْنِهِ الثَّوْبَ , وَلَا يَعْقِدُ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد پیٹ پر کپڑا باندھ لیا کرتے تھے لیکن حالت احرام میں گرہ نہیں لگاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16139]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16139، ترقيم محمد عوامة 15674)