☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15672
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15672
حدیث نمبر: 15672 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ عُثْمَانَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا تُعَرْقَبُ الْبُدْنُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اونٹ کی پچھلی ٹانگوں کے گھٹنے نہیں کاٹے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16137]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16137، ترقيم محمد عوامة 15672)
پچھلی حدیث → (15671) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15673)