حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، قَالَ:" كَانَ الرَّجُلُ مِنْهُمْ يُجْنِبُ ثُمَّ يَتَوَضَّأُ ثُمَّ يَدْخُلُ الْمَسْجِدَ فَيَجْلِسُ فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ اسلاف میں سے کوئی حالت جنابت میں وضو کر کے مسجد میں داخل ہوتا اور بیٹھ جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1571]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1571، ترقيم محمد عوامة 1567)