☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15663
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15663
حدیث نمبر: 15663 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" ثَلَاثَةُ أَسْبَاعٍ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ أَرْبَعَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ تین چکر لگا کر لوٹنا مجھے چار چکر لگا کر لوٹنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16128]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16128، ترقيم محمد عوامة 15663)
پچھلی حدیث → (15662) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15664)