حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" ثَلَاثَةُ أَسْبَاعٍ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ أَرْبَعَةٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ تین چکر لگا کر لوٹنا مجھے چار چکر لگا کر لوٹنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16128]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16128، ترقيم محمد عوامة 15663)