☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15660
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15660
حدیث نمبر: 15660 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ كَانَ يُحِبُّ أَنْ يَنْصَرِفَ عَلَى وِتْرٍ مِنْ طَوَافِهِ" ,"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء طاق طواف کر کے لوٹنے کو پسند فرماتے تھے ‘ اور حضرت حسن فرماتے تھے کہ دس طواف کرنا میرے نزدیک نو مرتبہ طواف کرنے سے زیادہ پسندیدہ ہے اور آٹھ بار طواف کرنا سات بار طواف کرنے سے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16124]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16124، ترقيم محمد عوامة 15660)
پچھلی حدیث → (15659) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15661)