☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15658
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15658
حدیث نمبر: 15658 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ حَسَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " طَوَافَانِ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ طَوَافٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ دو طواف کر کے لوٹنا میرے نزدیک ایک طواف سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16122]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16122، ترقيم محمد عوامة 15658)
پچھلی حدیث → (15657) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15659)