حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ: وَلا جُنُبًا إِلا عَابِرِي سَبِيلٍ سورة النساء آية 43 قَالَ:" لَا يَمُرُّ الْجُنُبُ فِي الْمَسْجِدِ إِلَّا أَنْ لَا يَجِدَ طَرِيقًا غَيْرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے قرآن مجید کی یہ آیت پڑھی { وَلاَ جُنُبًا إِلاَّ عَابِرِی سَبِیلٍ } پھر فرمایا کہ اگر جنبی کے پاس کوئی اور راستہ ہو تو مسجد سے نہیں گزر سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1568]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1568، ترقيم محمد عوامة 1564)