☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15634
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15634
حدیث نمبر: 15634 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، قَالُوا: " إذَا تَمَتَّعَ الْمَكِّيُّ فَلَا هَدْيَ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں مکی شخص اگر حج تمتع کرے تو اس پر ھدی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16096]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16096، ترقيم محمد عوامة 15634)
پچھلی حدیث → (15633) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15635)