☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15628
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15628
حدیث نمبر: 15628 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ , أَنَّهُ قَالَ: " إذَا أَنْتَ ارْتَحَلْتَ فَلَا يَسْبِقُكَ ثِقَلُكَ , فَإِنَّ ذَلِكَ يُكْرَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب واپسی کا ارادہ کرو تو تمہارا سامان تم پر سبقت نہ کرے، ایسا کرنا ناپسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16089]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16089، ترقيم محمد عوامة 15628)
پچھلی حدیث → (15627) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15629)