☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15621
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15621
حدیث نمبر: 15621 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِنَافِعٍ , كَانَ ابْنُ عُمَرَ " يَسْتَقْبِلُ الْبَيْتَ فِي الْمَوْقِفِ بِعَرَفَةَ؟ قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے دریافت کیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عرفات میں قبلہ رخ ہونے کا قصد فرماتے؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16082]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16082، ترقيم محمد عوامة 15621)
پچھلی حدیث → (15620) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15622)