☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15597
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15597
حدیث نمبر: 15597 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الَّذِي يَقْرِنُ؟ قَالَ:" أَحَبُّ إلَيَّ أَنْ يَسُوقَ الْهَدْيَ مِنْ حَيْثُ أَحْرَمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا گیا جو قران کرے؟ فرمایا کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ قران کرنے والا جہاں سے احرام باندھے وہیں سے ھدی چلائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16058]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16058، ترقيم محمد عوامة 15597)
پچھلی حدیث → (15596) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15598)