☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15596
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15596
حدیث نمبر: 15596 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ، في " الرَّجُلِ يَقْدُمُ مُفْرِدًا فَيَجِدُ النَّاسَ وُقُوفًا بِعَرَفَةَ , قَالَ: يَقِفُ مَعَهُمْ , فَإِذَا كَانَ يَوْمُ النَّحْرِ طَافَ طَوَافًا وَاحِدًا , وَسَعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ , فَأَجْزَأَهُ طَوَافُ الْقُدُومِ مِنْ طَوَافِ الزِّيَارَةِ وَعَلَيْهِ طَوَافُ يَوْمِ النَّفْرِ حِينَ يُوَدِّعُ الْبَيْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص اکیلا آئے اور وہ لوگوں کو وقوف عرفہ میں پائے تو ان کے ساتھ وہاں وقوف کرے، پھر قربانی کا دن آئے تو ایک طواف کرے اور صفا ومروہ کی سعی کرے اس کے لیے طواف قدوم، طواف زیارت کی طرف سے کافی ہوجائے گا، اور اس پر واپس آتے وقت طواف وداع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16057، ترقيم محمد عوامة 15596)
پچھلی حدیث → (15595) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15597)