☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 15581
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 15581
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: " بَعَثَ مَعِي عَبْدُ اللَّهِ بِبَدَنَةٍ تَطَوُّعًا , فَعَطِبَ فِي الطَّرِيقِ , فَنَحَرْتهَا فَتَصَدَّقْتُ مِنْهَا بِطَائِفَةٍ وَرَجَعْتُ إلَيْهِ بِبَعْضِهَا فَأَكَلَ , وَلَمْ يُبْدِلْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے میرے ساتھ نفلی ھدی کا اونٹ بھیجا، وہ راستہ میں ہی تھکن سے چور ہوگیا تو میں نے اس کو ذبح کردیا اور اس کا گوشت ایک جماعت پر صدقہ کردیا، اور اس کا کچھ گوشت اپنے ساتھ واپس لے کر آیا، آپ نے اس میں سے تناول فرمایا اور اس کا بدل بھی ادا نہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16042]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16042، ترقيم محمد عوامة 15581)
الحديث السابق → (15580) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (15582)