☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15570
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15570
حدیث نمبر: 15570 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" إنَّمَا جُعِلَ الطَّوَافُ بِالْبَيْتِ , وَالسَّعْيُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ لِإِقَامَةِ ذِكْرِ اللَّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ خانہ کعبہ کا طواف اور صفا ومروہ کی سعی اللہ کے ذکر کو قائم کرنے کے لیے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16031]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16031، ترقيم محمد عوامة 15570)
پچھلی حدیث → (15569) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15571)