☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15560
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15560
حدیث نمبر: 15560 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبَا بَكْرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَرْبُوعٍ يُخْبِرُ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ , سَمِعَ أَبَا بَكْرٍ وَهُوَ وَاقِفٌ عَلَى فَرْعٍ , وَهُوَ يَقُولُ:" أَيُّهَا النَّاسُ أَصْبِحُوا , أَيُّهَا النَّاسُ أَصْبِحُوا , ثُمَّ دَفَعَ فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إلَى فَخِذِهِ قَدِ انْكَشَفَتْ مِمَّا يَخْدِشُ بَعِيرَهُ بِمِحْجَنِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جبیر بن الحویرث سے مروی ہے کہ میں نے حضرت ابوبکر صدیق کو قزح پر کھڑے ہو کر یہ فرماتے ہوئے سنا کہ: اے لوگو! صبح کرو، اے لوگو! صبح کرو، پھر یہاں سے نکلو، گویا کہ میں آپ کی ران کی طرف دیکھ رہا جو ڈنڈے سے اونٹ کو حرکت دینے اور بر انگیختہ کرنے سے ظاہر ہو رہی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16021، ترقيم محمد عوامة 15560)
پچھلی حدیث → (15559) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15561)