☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15558
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15558
حدیث نمبر: 15558 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " الرِّعَاءُ يَرْمُونَ لَيْلًا وَلَا يَبِيتُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ چرواہے رات میں رمی کرتے تھے اور رات وہاں نہیں گزارتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16019]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16019، ترقيم محمد عوامة 15558)
پچھلی حدیث → (15557) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15559)