☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15556
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15556
حدیث نمبر: 15556 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ" رَأَى بَعْضَ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَرْمِي مَغْرِبَانَ الشَّمْسِ، غَرَبَتِ الشَّمْسُ أَوْ لَمْ تَغْرُبْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو سے مروی ہے کہ مجھے اس شخص نے خبر دی جس نے ازواج مطہرات میں سے بعض کو مغرب کے وقت رمی کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16017]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16017، ترقيم محمد عوامة 15556)
پچھلی حدیث → (15555) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15557)