☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15555
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15555
حدیث نمبر: 15555 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ سَابِطٍ، قَالَ:" كَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْدَمُونَ حُجَّاجًا فَيَدَعُونَ ظَهْرَهُمْ , فَيَجِيئُونَ فَيَرْمُونَ بِاللَّيْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سابط سے مروی ہے کہ صحابہ کرام حج کے لیے تشریف لاتے اور اپنی سواریوں کو چرنے کے لیے چھوڑ دیتے پھر تشریف لاتے اور رات میں رمی کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16016]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16016، ترقيم محمد عوامة 15555)
پچھلی حدیث → (15554) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15556)