☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15549
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15549
حدیث نمبر: 15549 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حُمَيْدٌ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ رَجَاءٍ، أَنّ عَلْقَمَةَ كَانَ إذَا جَلَسَ عَلَى الرَّاحِلَةِ أَخَذَ فِي التَّلْبِيَةِ فَتَنْبَعِثُ وَهُوَ يُلَبِّي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت رجائ سے مروی ہے کہ حضرت علقمہ جب سواری پر سوار ہوئے تو تلبیہ پڑھنا شروع کردیا، پھر وہ سواری پر بیٹھے ہوئے تلبیہ پڑھتے رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16010]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16010، ترقيم محمد عوامة 15549)
پچھلی حدیث → (15548) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15550)