☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15548
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15548
حدیث نمبر: 15548 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ خَيْثَمَةَ , قَالَ: " كَانَ يُحِبُّونَ التَّلْبِيَةَ إذَا اسْتَوَى بَعِيرُهُ بِهِ قَائِمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام پسند کرتے تھے کہ جب سواری پر سوار ہوں تو تلبیہ پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16009]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16009، ترقيم محمد عوامة 15548)
پچھلی حدیث → (15547) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15549)