☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15534
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15534
حدیث نمبر: 15534 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ " التَّعَجُّلِ إلَى مِنًى قَبْلَ التَّرْوِيَةِ بِيَوْمٍ؟ فَلَمْ يَرَ بِذَلِكَ بَأْسًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے یوم الترویہ سے ایک دن پہلے منیٰ کی طرف جلدی جانے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15994]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15994، ترقيم محمد عوامة 15534)
پچھلی حدیث → (15533) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15535)