☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15533
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15533
حدیث نمبر: 15533 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ: رَأَيْتُ الْحَسَنَ " يَتَعَجَّلُ إلَى مِنًى قَبْلَ النَّاسِ بِيَوْمٍ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو لوگوں سے ایک دن پہلے منیٰ کی طرف جلدی جاتے ہوئے دیکھا، اور میں نے حضرت ہشام کو بھی جلدی کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15992]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15992، ترقيم محمد عوامة 15533)
پچھلی حدیث → (15532) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15534)