☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15501
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15501
حدیث نمبر: 15501 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: " كُنَّا نَصُومُ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ بِمِنًى ثُمَّ نُهِينَا عَنْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہم لوگ منیٰ میں ایام تشریق کے روزے رکھا کرتے تھے پھر ہمیں اس سے منع کردیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15959]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15959، ترقيم محمد عوامة 15501)
پچھلی حدیث → (15500) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15502)