☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15496
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15496
حدیث نمبر: 15496 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، وَجَرِيرٌ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ عَنْ صَوْمِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ؟ فَقَالَ: قَالَ مَسْرُوقٌ: هُنَّ أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے ایام تشریق میں روزہ رکھنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ حضرت مسر وق فرماتے ہیں کہ یہ کھانے پینے کے دن ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15954]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15954، ترقيم محمد عوامة 15496)
پچھلی حدیث → (15495) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15497)