☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15489
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15489
حدیث نمبر: 15489 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً قُلْتُ: قَالَ لِي قَائِلٌ: " صَلِّ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ تَذْبَحَ؟ فَقَالَ: لَيْسَ ذَلِكَ عَلَى أَهْلِ مِنًى , إنَّمَا صَلَاتُهُمْ مَوْقِفُهُمْ بِجَمْعٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ مجھ سے ایک شخص نے کہا ہے کہ قربانی کرنے سے پہلے عید کی نماز ادا کرلو؟ حضرت عطاء نے فرمایا کہ منیٰ والوں پر عید کی نماز نہیں ہے، ان کی نماز تو منیٰ میں ٹھہرنا ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15947]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15947، ترقيم محمد عوامة 15489)
پچھلی حدیث → (15488) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15490)