☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15464
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15464
حدیث نمبر: 15464 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: أَفَاضَ صَاحِبٌ لَنَا قَبْلَ الْإِمَامِ فَسَأَلْتُ مُجَاهِدًا , فَقَالَ:" يُهْرِقُ دَمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ ہمارا ایک ساتھی عرفات سے امام سے پہلے ہی چلا گیا، میں نے حضرت مجاہد سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ وہ قربانی کرے، (اس پر قربانی لازم ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15917]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15917، ترقيم محمد عوامة 15464)
پچھلی حدیث → (15463) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15465)