☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15460
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15460
حدیث نمبر: 15460 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا فُضَيْلٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ يَقُولُ: " إذَا ذُبِحَتِ الْبَدَنَةُ ذُبِحَ وَلَدُهَا مَعَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب اونٹنی کو ذبح کیا جائے گا تو ساتھ میں اس کے بچہ کو بھی ذبح کریں گے (جو اس کے پیٹ میں ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15913]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15913، ترقيم محمد عوامة 15460)
پچھلی حدیث → (15459) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15461)