☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15459
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15459
حدیث نمبر: 15459 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " وَلَدُ الْبَدَنَةِ يُنْحَرُ مَعَ أُمِّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ (اگر اونٹ ذبح کرتے وقت اس کے پیٹ میں بچہ ہو تو) اس کو بھی اس کی ماں کے ساتھ ذبح کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15912]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15912، ترقيم محمد عوامة 15459)
پچھلی حدیث → (15458) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15460)