☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15457
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15457
حدیث نمبر: 15457 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " الْبَدَنَةِ تُنْتِجُ، قَالَ: يَحْمِلُهُ عَلَيْهَا , فَإِنْ ذَبَحَهُ وَأَكَلَهُ ذَبَحَ مَكَانَهُ كَبْشًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس اونٹنی کے متعلق فرماتے ہیں جو بچہ جن دے، بچہ کو اونٹنی پر سوار کرے، اگر اس کو ذبح کر کے کھالیا تو اس کی جگہ بکری ذبح کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15910، ترقيم محمد عوامة 15457)
پچھلی حدیث → (15456) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15458)