☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15443
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15443
حدیث نمبر: 15443 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَفْصٌ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ذَكْوَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ذَكْوَانَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ مُحْرِمٍ أَصَابَ بَيْضَ نَعَامٍ؟ قَالَ:" فَرَأَى عَلَيْهِ فِي كُلِّ بَيْضَةٍ صِيَامُ يَوْمٍ , أَوْ إطْعَامُ مِسْكِينٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن ذکوان سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر شتر مرغ کے انڈے توڑ دے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر انڈے کے بدلے ایک دن کا روزہ یا مسکین کو کھلانا کھلانے کو ٹھہرایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15896، ترقيم محمد عوامة 15443)
پچھلی حدیث → (15442) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15444)