☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15413
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15413
حدیث نمبر: 15413 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الرُّكَيْنِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ لِابْنِ الزُّبَيْرِ حِينَ سَقَطَتِ الشَّمْسُ: أَفِضْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حضرت ابن زبیر کو سورج غروب ہونے کے بعد فرمایا: اب عرفہ سے نکلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15866]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15866، ترقيم محمد عوامة 15413)
پچھلی حدیث → (15412) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15414)