حَدَّثَنَا يَزِيدُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إِذَا كَانَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ لَا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ". قَالَ: شَرِيكٌ قُلْتُ لِأَبِي إِسْحَاقَ: مَا تَعْنِي بِالْقُلَّتَيْنِ؟ قَالَ: الْجَرَّتَيْنِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ پانی جب دو قُلّے ہو تو کوئی چیز اسے ناپاک نہیں کرتی۔ حضرت شریک کہتے ہیں کہ میں نے ابو اسحاق سے پوچھا دو قُلّے کتنا پانی ہوتا ہے؟ فرمایا دو مٹکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1545]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1545، ترقيم محمد عوامة 1541)