☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15389
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15389
حدیث نمبر: 15389 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " مَنْ لَمْ يَصُمْ قَبْلَ التَّرْوِيَةِ بِيَوْمٍ وَيَوْمَ التَّرْوِيَةِ وَيَوْمَ عَرَفَةَ , فَاتَهُ الصَّوْمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جس شخص نے یوم الترویہ سے ایک دن پہلے، یوم الترویہ کو اور عرفہ کے دن روزہ نہ رکھا اس کے روزے فوت ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15841، ترقيم محمد عوامة 15389)
پچھلی حدیث → (15388) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15390)