حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " مَنْ لَمْ يَصُمْ قَبْلَ التَّرْوِيَةِ بِيَوْمٍ وَيَوْمَ التَّرْوِيَةِ وَيَوْمَ عَرَفَةَ , فَاتَهُ الصَّوْمُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جس شخص نے یوم الترویہ سے ایک دن پہلے، یوم الترویہ کو اور عرفہ کے دن روزہ نہ رکھا اس کے روزے فوت ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15841، ترقيم محمد عوامة 15389)