☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15387
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15387
حدیث نمبر: 15387 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي قَوْلِهِ: " فَصِيَامُ ثَلاثَةِ أَيَّامٍ فِي الْحَجِّ سورة البقرة آية 196، قَالَ: قَبْلَ التَّرْوِيَةِ يَوْمًا , وَآخِرُهَا يَوْمُ عَرَفَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی اللہ تعالیٰ کے ارشاد { فَصِیَامُ ثَلٰثَۃِ اَیَّامٍ فِی الْحَجِّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ایک روزہ یوم الترویہ سے پہلے رکھے اور آخری روزہ عرفہ کے دن رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15839]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15839، ترقيم محمد عوامة 15387)
پچھلی حدیث → (15386) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15388)