☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15383
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15383
حدیث نمبر: 15383 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إنْ شَاءَ صَامَ أَوَّلَ الْعَشْرِ وَوَسَطَهَا , وَآخِرَهَا يَوْمَ عَرَفَةَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو عشرے کے شروع میں روزہ رکھ لو یا درمیان میں اور آخری روزہ عرفہ کے دن ہونا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15835]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15835، ترقيم محمد عوامة 15383)
پچھلی حدیث → (15382) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15384)