حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إنْ شَاءَ صَامَ أَوَّلَ الْعَشْرِ وَوَسَطَهَا , وَآخِرَهَا يَوْمَ عَرَفَةَ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو عشرے کے شروع میں روزہ رکھ لو یا درمیان میں اور آخری روزہ عرفہ کے دن ہونا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15835]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15835، ترقيم محمد عوامة 15383)