☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15335
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15335
حدیث نمبر: 15335 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَبْنُوا حَوْلَ الْكَعْبَةِ بِنَاءً يُشْرِفُ عَلَيْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام کعبہ کے ارد گرد ایسی عمارت بنانے کو ناپسند فرماتے تھے جو اس سے بلند ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15784]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15784، ترقيم محمد عوامة 15335)
پچھلی حدیث → (15334) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15336)