☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15334
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15334
حدیث نمبر: 15334 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُطِيعٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يَفْرُغُ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ لَهُ , فَإِذَا لَمْ يَبْقَ لَهُ إلَّا الرُّكُوبُ رَكِبَ , ثُمَّ طَافَ بِالْبَيْتِ , ثُمَّ مَضَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہر چیز کو اس کے لیے فارغ کیا جائے گا، پھر جب اس کے لیے سواری کے سوا کچھ بھی باقی نہ رہے تو سوار ہو کر طواف کرے گا پھر چلا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15783، ترقيم محمد عوامة 15334)
پچھلی حدیث → (15333) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15335)