☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15333
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15333
حدیث نمبر: 15333 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا انْتَهَى الرَّجُلُ إلَى الْأَبْطَحِ فَلْيَضَعْ رَحْلَهُ ثُمَّ لِيَزُرِ الْبَيْتَ , فَلْيَرْتَحِلْ عَنْهَا إنْ شَاءَ لَيْلًا وَإِنْ شَاءَ نَهَارًا , بَعْدَ أَنْ يَنْزِلَ فِيهِ وَيَضَعَ نَعْلَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب آدمی مقام الابطح تک پہنچ جائے تو اس کو چاہئے کہ سواری کو رکھ لے (روک لے) پھر کعبہ کی زیارت کرے، پھر اگر چاہے تو رات کو سواری کرے اور اگر چاہے تو دن کو اس میں اترنے کے بعد کرے اور اپنے جوتے اتار لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15782]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15782، ترقيم محمد عوامة 15333)
پچھلی حدیث → (15332) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15334)