حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ سَابِطٍ، يَقُولُ: الرَّجُلُ قَامَ يَطُوفُ وَأَرَادَ أَنْ يَسْتَلِمَ الرُّكْنَ الْيَمَانِيَ يَبْدَأُ بِهِ؟ فَقَالَ ابْنُ سَابِطٍ:" لَا تَبْدَأَنَّ مِنْ أَوَّلِ الْأَسْوَدِ إذَا بَدَأْتَ فِي طَوَافِكَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سابط نے ایک شخص سے جو طواف کے ارادے سے کھڑا ہوا اور رکن یمانی کے استلام کا ارادہ کیا کہ اس سے طواف کی ابتدا کرے، آپ نے اس کو فرمایا کہ جب طواف کرنے کا ارادہ کرو تو طواف کا پہلا چکر حجر اسود سے شروع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15776]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15776، ترقيم محمد عوامة 15327)