☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15295
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15295
حدیث نمبر: 15295 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ: " أَهْلَلْنَا أَنَا وَبَكْرٌ مِنْ مَكَّةَ فَطُفْنَا بِالْبَيْتِ وَرَمَلْنَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ میں نے اور حضرت ابوبکر صدیق نے مکہ مکرمہ سے احرام باندھا پھر ہم نے بیت اللہ کا طواف کیا اور طواف میں رمل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15744]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15744، ترقيم محمد عوامة 15295)
پچھلی حدیث → (15294) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15296)