☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15289
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15289
حدیث نمبر: 15289 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يُوقِظُ نَاسًا مِنْ أَهْلِ الْيَمَنِ فِي الْمَسْجِدِ وَيَقُولُ: " قُومُوا لَبُّوا , فَإِنَّ زِينَةَ الْحَجِّ التَّلْبِيَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا کہ آپ نے مسجد میں یمن کے کچھ لوگوں کو جگایا اور فرمایا: کھڑے ہو جاؤ اور تلبیہ پڑھو کیونکہ تلبیہ پڑھنا حج کی زینت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15738]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15738، ترقيم محمد عوامة 15289)
پچھلی حدیث → (15288) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15290)