☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15275
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15275
حدیث نمبر: 15275 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جُرَيْرٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ: " الصَّلَاةُ لِأَهْلِ مَكَّةَ أَفْضَلُ، وَالطَّوَافُ لِأَهْلِ الْآفَاقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مکہ والوں کے لیے نماز پڑھنا افضل ہے اور دوسرے شہروں سے آنے والوں کے لیے طواف کرنا افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15723، ترقيم محمد عوامة 15275)
پچھلی حدیث → (15274) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15276)