☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15273
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15273
حدیث نمبر: 15273 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً؟ فَقَالَ:" أَمَّا أَنْتُمْ فَالطَّوَافُ وَأَمَّا أَهْلُ مَكَّةَ فَالصَّلَاةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ تمہارے لیے طواف افضل ہے، اور مکہ والوں کے لیے نماز۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15721]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15721، ترقيم محمد عوامة 15273)
پچھلی حدیث → (15272) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15274)