☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15262
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15262
حدیث نمبر: 15262 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ عَامِرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ وَهْبَ بْنَ الْأَجْدَعِ , أَنَّهُ سَمِعَ عُمَرَ يَقُولُ: " إذَا قَدِمَ الرَّجُلُ حَاجًّا فَلْيَطُفْ بِالْبَيْتِ سَبْعًا , ثُمَّ يُصَلِّي عِنْدَ الْمَقَامِ رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص حج کے لیے آئے اس کو چاہئے کہ طواف کے سات چکر لگائے پھر مقام ابراہیم پر دو رکعتیں ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15710]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15710، ترقيم محمد عوامة 15262)
پچھلی حدیث → (15261) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15263)