☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15239
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15239
حدیث نمبر: 15239 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: فِي الشَّيْخِ الْكَبِيرِ، قَالَ:" يُجَهِّزُ رَجُلًا بِنَفَقَتِهِ فَيَحُجَّ عَنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بوڑھے شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کے نفقہ سے کسی شخص کو تیار کیا جائے گا پھر وہ اس کی طرف سے حج کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15684]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15684، ترقيم محمد عوامة 15239)
پچھلی حدیث → (15238) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15240)