عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: فِي الشَّيْخِ الْكَبِيرِ، قَالَ:" يُجَهِّزُ رَجُلًا بِنَفَقَتِهِ فَيَحُجَّ عَنْهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بوڑھے شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کے نفقہ سے کسی شخص کو تیار کیا جائے گا پھر وہ اس کی طرف سے حج کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15684]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15684، ترقيم محمد عوامة 15239)