☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15234
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15234
حدیث نمبر: 15234 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَارَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمًا " طَافَ بِالْبَيْتِ ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ خَلْفَ الْمَقَامِ , ثُمَّ عَادَ إلَى الْحَجَرِ فَاسْتَلَمَهُ , ثُمَّ خَرَجَ إلَى الصَّفَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبد اللہ بن ابو سارہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ آپ نے بیت اللہ کا طواف کیا پھر مقام پر دو رکعتیں ادا کیں پھر حجر اسود پر واپس آئے اور اس کا استلام کیا اور پھر صفا کی طرف نکلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15679]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15679، ترقيم محمد عوامة 15234)
پچھلی حدیث → (15233) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15235)